ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 58

وَّ کُنُوۡزٍ وَّ مَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۵۸﴾
اور خزانوں سے اور عمدہ جگہ سے۔
اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔