ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 48

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔
جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔