ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 47

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
انھوں نے کہا ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے۔
(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔