ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 46

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾
تو جادوگر نیچے گرا دیے گئے، اس حال میں کہ سجدہ کرنے والے تھے۔
تب جادوگر سجدے میں گر پڑے
یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔