ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنۡ کَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۰﴾
شاید ہم ان جادوگروں کے پیروکار بن جائیں، اگر وہی غالب رہیں۔
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔