ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 37

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔