ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 31

قَالَ فَاۡتِ بِہٖۤ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾
اس نے کہا تو اسے لے آ، اگر تو سچوں سے ہے۔
فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
فرعون نے کہا اگر تو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔