ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 25

قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَہٗۤ اَلَا تَسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے ارد گرد تھے، کیا تم غور سے نہیں سنتے؟ En
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
En
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔