ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 226

وَ اَنَّہُمۡ یَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۲۲۶﴾ۙ
اور یہ کہ وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں۔
اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں
اور وه کہتے ہیں جو کرتے نہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔