ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 224

وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ ﴿۲۲۴﴾ؕ
اور شاعر لوگ، ان کے پیچھے گمراہ لوگ لگتے ہیں۔
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔