ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 220

اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾
بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔
بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔