ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 219

وَ تَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔