ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 218

الَّذِیۡ یَرٰىکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ
جو تجھے دیکھتا ہے، جب تو کھڑا ہوتا ہے۔
جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے
جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔