ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 217

وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ
اور اس سب پر غالب، نہایت رحم والے پر بھروسا کر۔
اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔