ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 212

اِنَّہُمۡ عَنِ السَّمۡعِ لَمَعۡزُوۡلُوۡنَ ﴿۲۱۲﴾ؕ
بلاشبہ وہ تو سننے ہی سے الگ کیے ہوئے ہیں۔
وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
بلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔