ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 209

ذِکۡرٰی ۟ۛ وَ مَا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۰۹﴾
یاد دہانی کے لیے اور ہم ظالم نہ تھے۔
نصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیں
نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔