ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 207

مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُمَتَّعُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾ؕ
تو وہ فائدہ جو وہ دیے جاتے تھے، ان کے کس کام آئے گا؟
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔