ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 205

اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ
پس کیا تو نے دیکھا اگر ہم انھیں کئی سال فائدہ دیں۔
بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائده اٹھانے دیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔