ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 203

فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ
تو وہ کہیں کیا ہم مہلت دیے جانے والے ہیں۔
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔