ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 198

وَ لَوۡ نَزَّلۡنٰہُ عَلٰی بَعۡضِ الۡاَعۡجَمِیۡنَ ﴿۱۹۸﴾ۙ
اور اگر ہم اسے غیر عرب لوگوں میں سے کسی پر نازل کرتے۔
اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔