ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 195

بِلِسَانٍ عَرَبِیٍّ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۹۵﴾ؕ
واضح عربی زبان میں۔ En
اور (القا بھی) فصیح عربی زبان میں (کیا ہے)
En
صاف عربی زبان میں ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔