ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 184

وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔ En
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
En
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔