ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 172

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔