ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 171

اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں سے تھی۔
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔