ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 170

فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔