ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 157

فَعَقَرُوۡہَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾ۙ
تو انھوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں، پھر پشیمان ہوگئے۔
تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں، بس وه پشیمان ہوگئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔