ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
وہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔