ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 151

وَ لَا تُطِیۡعُوۡۤا اَمۡرَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ
اور حد سے بڑھنے والوں کا حکم مت مانو۔
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔