ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 149

وَ تَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۚ
اور تم پہاڑوں سے تراش کر گھر بناتے ہو، اس حال میں کہ خوب ماہر ہو۔
اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔