ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 148

وَّ زُرُوۡعٍ وَّ نَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔
اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔