ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 138

وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۱۳۸﴾ۚ
اور ہم قطعاً عذاب دیے جانے والے نہیں۔
اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔