ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 135

اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۳۵﴾ؕ
یقینا میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔
مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے
مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔