ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚۙ
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔