ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 131

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۳۱﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔