ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 130

وَ اِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ
اور جب تم پکڑتے ہو تو بہت بے رحم ہو کر پکڑتے ہو۔
اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔