ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 122

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۲﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے واﻻ

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔