ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 120

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ؕ
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔