ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 115

اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۱۵﴾ؕ
میں نہیں ہوں مگر ایک کھلم کھلا ڈرانے والا۔
میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔