ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 114

وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
اور میں ایمان والوں کو کسی صورت نکال دینے والا نہیں ہوں۔
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
میں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔