ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 113

اِنۡ حِسَابُہُمۡ اِلَّا عَلٰی رَبِّیۡ لَوۡ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾ۚ
ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمے ہے، اگر تم سمجھو۔
ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔