ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 110

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۱۰﴾ؕ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔