ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 108

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔