ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 104

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔