ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 100

فَمَا لَنَا مِنۡ شَافِعِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾ۙ
اب نہ ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والے ہیں۔
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔