ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفرقان (25) — آیت 66

اِنَّہَا سَآءَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ﴿۶۶﴾
بے شک وہ بری ٹھہرنے کی جگہ اور اقامت کی جگہ ہے۔ En
اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے
En
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔