ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفرقان (25) — آیت 28

یٰوَیۡلَتٰی لَیۡتَنِیۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِیۡلًا ﴿۲۸﴾
ہائے میری بربادی! کاش کہ میں فلاں کو دلی دوست نہ بناتا۔ En
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
En
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔