ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 5

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
اور وہی جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ En
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
En
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت کرنے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔