ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 36

ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔ En
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
En
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔