ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 3

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۳﴾
اور وہی جو لغو کاموں سے منہ موڑنے والے ہیں۔ En
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
En
جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔