ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 16

ثُمَّ اِنَّکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ تُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۶﴾
پھر بے شک تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے۔ En
پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
En
پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔